پلیکا کے معنی
پلیکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَلی + کا }
تفصیلات
١ - (موسیقی) اول اور آخر میں مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو |مردنکا| کے برعکس ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ