پمفلٹ کے معنی
پمفلٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَم + فِلِٹ }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٥ء، کو "مکتوباتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹ کتاب","چھوٹی کتاب"]
Pamphlet پَمْفِلِٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پَمْفِلِٹْس[پَم + فِلِٹْس]
پمفلٹ کے معنی
١ - رسالہ، کتابچہ (جو کسی خاص بات کی اشاعت کے لئے چھپوایا جائے)۔
"انہوں نے سرسید کا تمام ریویو فوراً "پایونیر" کے پرچوں سے نکل کر اکے، جدا بطور پمفلٹ کے چھپوا دیا۔" (١٩٠٥ء، مقالاتِ حالی، ١٠١:٢)
٢ - کاغذات کا پیکٹ یا بنڈل۔
"میری دانست میں خط ملفوف، اور اس کے ساتھ اور مطبوعہ کا غذات کے پمفلٹ بھیجو۔" (١٩١٣ء، شبلی (حیات شبلی، ٥٧١))
پمفلٹ کے مترادف
رسالہ, کتابچہ
رسالہ, کتابچہ
پمفلٹ english meaning
pamphletto make a mouthful ofto plead guiltyto swallow