پنج تولہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word panj tola meanings and details

پنج تولہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَنْج + تو (و مجہول) + لَہ }

تفصیلات

١ - اکبر(مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پانچ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی، لاہور، آگرہ، فتح پور، احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پنج تولہ کے معنی

١ - اکبر(مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پانچ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی، لاہور، آگرہ، فتح پور، احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!