پنج عیوب شرعی کے معنی

پنج عیوب شرعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَنْج + عُیُو + بے + شَر + عی }

تفصیلات

١ - وہ آدمی جس میں پانچ بری عادتیں ہوں جنہیں شریعت میں حرام کیا گیا ہے اور وہ یہ ہیں، چوری، زنا، قماربازی، شراب خوری، جھوٹ، (مجازاً) جملہ عیوب، کل برائیاں۔بہت برا، جس میں طرح طرح کے عیب پائے جائیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ