پنجری کے معنی

پنجری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک قسم کی شیرینی کا نام جو اکثر نوماسہ کی تقریب میں تقسیم ہوتی ہے یا شب زفاف کے بعد دلہن کے میکے سے آتی ہے یہ شیرنی اس طرح پر بنائی جاتی ہے کہ پہلے ردے یعنی سوجی کو گھی میں بھون کر نکال لیتے ہیں پھر ٹھنڈا ہوجانے کے بعد اوپر سے کھانڈ \u2018 پسی ہوئی سونٹھ\u2018 چھوارے اور گھی میں بھنے ہوئے گوند مکھانے ملادیتے ہیں\u2018 چنانچہ ان پانچوں چیزوں ہی کے نام سے پنجیری اس کا نام پڑگیا","چھوٹا پنجرہ","وہ دھنیا اور زیرہ وغیرہ جو جنم اشٹمی میں تیار کیا جاتا ہے","وہ گوند مکھانے جو زچہ کے لئے بنائے جاتے ہیں"]

پنجری english meaning

["profligacy","rascality","to go lame","to limp (generally animals)","wickedness"]

Related Words of "پنجری":