پنجۂ مریم کے معنی

پنجۂ مریم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک جَڑی بُوٹی کا نام جس کے بارے میں روایت مشہور ہے کہ اس پر حضرت مریم نے حضرت عیسیٰ کی پیدائش کے وقت درد کی شدت سے بے حال ہوکر اپنے پنجہ سے مضبوط گرفت رکھی تھی، خیال ہے اگر اس بُوٹی کو بھگو کر حاملہ عورت کے پاس رکھیں تو اُسے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے"]

پنجۂ مریم english meaning

["a kind of fragrant grass","appurtenances","dependants","domestic servants"]