پندلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pandlī meanings and details

پندلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِنْد (ن مغنونہ) + لی }

تفصیلات

١ - پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سرزین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پندلی کے معنی

١ - پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سرزین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!