پنومان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word پنومان meanings and details
پنومان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَنُو + مان }
تفصیلات
١ - ایک درخت خار دار کلاں، اس کے پتے شکل اور رنگ میں مینڈک کی طرح ہوتے ہیں پھول سفید اور لمبا اور گول اور سرخ طوطے کی چونچ کی طرح، دوسرے درجے میں گرم اور خشک زانوں اور کمر کے درد کو مفید ہے اس کا پھل صفرا پیدا کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پنومان کے معنی