پنچولی کے معنی
پنچولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَن + چَو (و لین) + لی }
تفصیلات
١ - ایک پودا جو مغربی ہند اور بمبئی و وسط ہند میں ہوتا ہے، پانچ پات، پانچ پاڑی اس کی پتیوں اور ڈنڈیوں سے ایک خشبودار تیل نکلتا ہے یورپ میں اسے خوشبو کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ