پنڈال کے معنی
پنڈال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِن + ڈال }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩١٨ء، کو |لیکچروں کا مجموعہ (دیباچہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
["پنڈال "," پِنْڈال"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
پنڈال کے معنی
١ - وہ جگہ جہاں شامیانہ تانا جائے، زیرِ شامیانہ مقام۔
|ان کے لیکچر کے دن پنڈال ایسا کھچا کھچ بھر جاتا تھا کہ تل دھرنے کو جگہ نہ ملتی تھی۔" (١٩١٨ء، لیکچروں کا مجموعہ (دیباچہ)، ١٥:١)