پنڈلی کے معنی
پنڈلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِنْڈ + لی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پنڈکا| میں |کا| حذف کر کے لاحقۂِ تصغیر |لی| لگانے سے |پنڈلی| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پنڈلی کی ہڈی","ٹانگ کا وہ حصہ جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہے","ٹانگ کا وہ گوشت دار حصہ جو گھٹنے اور ٹخنے کے درمیان ہے"]
پِنْڈْکا پِنْڈْلی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پِنْڈْلِیاں[پِنْڈ + لِیاں]
- جمع غیر ندائی : پِنْڈْلِیوں[پِنْڈ + لِیوں (و مجہول)]
پنڈلی کے معنی
١ - ٹانگ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، ساق۔
|باپ بھائی کے سامنے اگر منہ، سر، سینہ، باہیں، پنڈلی کھل جائیں تو کچھ حرج تو نہیں۔" (١٩١٦ء، معلمہ، ٩٠)
پنڈلی english meaning
shin; calfgod send!may it happen!The calf of the legThe calf of thelegthe legthe shinwould that