پنکش کے معنی
پنکش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَن (نون مغنونہ) + کَش }
تفصیلات
١ - (بنائی) بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولنے اور تانے رکھنے والے ہانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کینوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے، پن کھٹ، ہئیل، پنک۔
[""]
اسم
اسم نکرہ