پنگ پانگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ping-pong meanings and details
پنگ پانگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِنْگ (ن غنہ) + پانْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو ""میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔
["PingPong "," پِنْگپانْگ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پنگ پانگ کے معنی
١ - ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بَلّوں اور گٹا پارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گیند سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے۔ اِسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں۔"
|ایسا محسوس ہوا جیسے جادو بھری گیندوں سے میز پر پنگ پانگ کھیلی جا رہی ہے۔" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٣٣٢)
پنگ پانگ or Ping-pong english Translation
["ping pong","table tennis"]