پنگوین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word penguin meanings and details

پنگوین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِنْگ (کسرہ پ مجہول، ن غنہ) + وِین }

تفصیلات

١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پنگوین کے معنی

١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!