پوائزن کے معنی
پوائزن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُوا (و غیر ملفوظ) + اِزَن (کسرہ ا خفیف) }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Poision "," پُوائِزَن"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پوائزن کے معنی
١ - زہر، بِس
"یاد رہے کہ ڈاکٹروں کے یہاں یہ سخت پوائزن . ہے۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٢٤)
پوائزن english meaning
["poison"]