پوائنٹ آف آرڈر کے معنی

پوائنٹ آف آرڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُوا (و غیر ملفوظ) + اِنْٹ (کسرہ ا مجہول، ن غنہ) + آف + آر + ڈَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "مضامینِ رشید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

پوائنٹ آف آرڈر کے معنی

١ - (اسمبلی وغیرہ میں) کسی بات یا کاروائی کے بارے میں کیا جانے والا سوال کہ آیا یہ ضابطے کے مطابق ہے یا نہیں، ضابطے کا سوال، باضابطہ استفسار۔

"میں نے ایک پوائنٹ آف آرڈر یہ پیش کیا کہ اس وقت کمرہ سے باہر جانے کے لیے کون صاحب آمادہ ہَیں۔" (١٩٤٠ء، مضامینِ رشید، ٧٥)

پوائنٹ آف آرڈر english meaning

["point of Order"]