پودنا کے معنی
پودنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پود (و مجہول) + نا }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک چھوٹا پرند","ایک چھوٹا سا پرند جو پدڑی سے مشابہ اور اکثر درختوں پر پھدکتا پھرتا ہے","پستہ قد","نہایت پستہ قد آدمی"]
پودنا پودْنا
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : پودْنے[پود (و مجہول) + نے]","جمع : پودْنے[پود (و مجہول) + نے]","جمع غیر ندائی : پودْنوں[پود (و جہول) + نوں (و مجہول)]"]
پودنا کے معنی
["١ - جو طاقت اور جسامت میں کم ہو، بونا، ٹھنگنا، نہایت پستہ قد آدمی۔","٢ - ناتواں، کم زور، بزدل۔ (دریائے لطافت، 78)۔"]
["\"وہ شخص ہم میں ایسا تھا جیسے پودنوں میں دیو۔\" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٣)"]
["١ - ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گنبد نما گھونسلہ بناتا ہے، لاطینی: Sylivaolivacea۔","٢ - بھتنا، شیطان۔ (پلیٹس)۔"]
["\"پودنہ اور سارو کو بھی شکار کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے۔\" (١٩٣٨ء، آئین اکبری، ١، ٤٤٥:١)"]
پودنا english meaning
a dwarfA kind of small bird which builds a domed nest in grass