پودینہ کا ست کے معنی

پودینہ کا ست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پو (و مجہول) + دی + نَہ + کا + سَت }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم جامد |پودینہ| بطور مضاف کے ساتھ حرف اضافت |کا| لگا کر ہندی اسم |ست| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٨ء کو "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

پودینہ کا ست کے معنی

١ - جوہرِ پودینہ، پیپر منٹ (Pappermint)

"سٹریاپٹینوں کی مشہور ترین مثالیں، کافور، پودینہ کاست . اور اجوائن کا ست . ہیں۔" (١٩٤٨ء، علم الادویہ، ١٢:١)

پودینہ کا ست english meaning

["peppermint"]