پورس کے معنی
پورس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پو (و مجہول) + رَس }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں اصل معنی اور صورت کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٣ء، کو "تمدنِ ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
پورس کے معنی
١ - ایک مشہور راجہ کا نام جس کو سکندر نے شکست دی تھی۔
"اسکندر نے پورس کو شکست دی۔" (١٩١٣ء، تمدنِ ہند، ١٥٠)