پوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word poz meanings and details
پوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پوز (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "فصلِ گل آئی یا اجل آئی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Pose پوز
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
پوز کے معنی
١ - مصنوعی انداز، ایسا انداز جو قصداً اختیار کیا جائے۔
"آتش دان پر کہنی ٹکائے پوز بنائے کھڑا - باتیں کر رہا تھا۔" (١٩٧٨ء، فصلِ گل آئی یا اجل آئی، ١٥)
پوز or poz english Translation
poseexcuseplea