پوسٹ ماسٹر کے معنی
پوسٹ ماسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پوسْٹ (و مجہول) + ماس + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی میں اسم |Post| کے ساتھ اسم |Master| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "نادراتِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ڈاک خانہ کا انچارج","ڈاک خانے کا بڑا افسر","ڈاک منشی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پوسٹ ماسٹر کے معنی
١ - ڈاک خانے کا افسر۔
"ان دنوں وہ سلیکشن گریڈ کا پوسٹ ماسٹر تھا۔" (١٩٤٢ء، گرہن، ٦٩)
پوسٹ ماسٹر english meaning
post masterfollowedobeyedpost-master