پوسٹ کارڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word post card meanings and details

پوسٹ کارڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پوسْٹ (و مجہول) + کارْڈ }

تفصیلات

iانگریزی میں اسم |Post| کے ساتھ اسم |Card| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیسے دو پیسے تین پیسے","ولایت کے لئے ایک یا ڈیڑھ آنے کا کارڈ جس پر خط لکھ کر بھیجا جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پوسٹ کارڈ کے معنی

١ - ڈاک کے محکمے کی طرف سے جاری کیا ہوا کارڈ جس پر خط لکھ کر بھیجا جاتا ہے، اس کے ایک گوشے پر اس ملک کا نام جہاں سے یہ جاری کیا گیا ہے اور اس کی قیمت وغیرہ درج ہوتی ہے۔

"اس سے پہلے میں ایک پوسٹ کارڈ لکھ چکا ہوں کہ جب آپ کو پاسپورٹ مل جائے تو فوراً مجھے تار دیں۔" (١٩٣٣ء، مکاتیبِ اقبال، ١٧٢:١)

پوسٹ کارڈ or post card english Translation

post cardalternatelychanginginsertingPost-card

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!