پوسٹ[1] کے معنی
پوسٹ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پوسْت (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا۔ اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم ترکیبات میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "نادراتِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Post "," پوسْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پوسٹ[1] کے معنی
١ - ڈاک، چٹھی، خط۔ (ماخوذ : نوراللغات)۔
"تماکوے خوردنی مشکی دانہ دار، سولہ روپیے سیر والا پوسٹ پارسل کے ذریعے سے مجھ کو بھجوا دیجیے۔" (١٩١٩ء، خطوطِ اکبر، ٩٤:٢)
پوسٹ[1] کے مترادف
ڈاک
پوسٹ[1] کے جملے اور مرکبات
پوسٹ آفس, پوسٹ کارڈ
پوسٹ[1] english meaning
["post office","post master","post master General","post man"]