پوسٹنگ کے معنی
پوسٹنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پوس ( و مجہول) + ٹِنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی میں فعل |Post| کے ساتھ |ing| ملنے سے |Posting| بنا۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "کار جہاں دراز ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Posting "," پوسْٹِنْگ"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پوسْٹِنْگْز[پوس (و مجہول) + ٹِنْگْز (ن غنہ)]
پوسٹنگ کے معنی
١ - (بسلسلہِ ملازمت کسی جگہ پر) تقرری، تعیناتی۔
"نور افشاں آپانے بھی ائر فورس جوائن کرلی ہے، ماری پورمیں پوسٹنگ ہوئی ہے۔" (١٩٧٨ء، کارِ جہاں دراز ہے، ٧٢:٢)
پوسٹنگ english meaning
["posting"]