پول[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pol[2] meanings and details

پول[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پول (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "آئینہِ موٹر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Pole "," پول"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پولْز[پولْز (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پولوں[پو (و مجہول) + لوں (و مجہول)]

پول[2] کے معنی

١ - قطبِ (جنوبی یا شمالی)؛ (طبیعیات) مقناطیس کے دو متقابل نقطے جو مقناطیسی قوت کے مرکز ہوتے ہیں۔

"اگر پولوں کی مقناطیسی قوت کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔" (١٩٣٢ء، آئینہ موٹر، ٦٢)

پول[2] or pol[2] english Translation

["pole"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!