پول[3] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pool[3] meanings and details

پول[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پول (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو |روزنامہ جنگ، کراچی| میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Poll "," پول"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پول[3] کے معنی

١ - (انتخابات وغیرہ میں) رائے دہندگی؛ ووٹوں کی تعداد؛ رائے شماری، ووٹ لینے کا عمل۔

"غالباً قومی اخبارات کے پول یا ریفرینڈم سے اِن ٩٨ فیصد شہریوں کی رائے کا اظہار ہو گا۔" (١٩٦٩ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣١ دسمبر، ٣)

پول[3] or pool[3] english Translation

["Poll"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!