پولچی کے معنی
پولچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پول (وائے مجہول) + چی }
تفصیلات
١ - (جلا کاری) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کے منہ پر عقیق لگا رہتا ہے، زلن، گھوٹی، مہاری۔
[""]
اسم
اسم آلہ