پومپیائی کے معنی

پومپیائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَوم (وائے لین) + پِیا + ای }

تفصیلات

١ - اٹلی کا ایک قدیم شہر جو ویسووئیس پہاڑ کی آتش فشانی کی وجہ سے 69 عیسوی میں تباہ ہو کر دب گیا تھا 1755ء میں اس کا مقام معلوم ہوا اور انیسویں صدی میں کھنڈرات برآمد ہوئے جس سے اہل روما کی زندگی کے حالات معلوم ہوئے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ