پون پرچھا کے معنی
پون پرچھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَوَن (و مجہول) + پَرِچھ + چھا }
تفصیلات
١ - جوتشیوں کا ایک عمل جس کے مطابق وہ اساڑھ کے مہینے کی سُدی پورنماشی کے دن ہوا کے رخ کو دیکھ کر موسم کی پیشین گوئی کرتے ہیں اسی نیک شگون کا میلا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت