پونچھنا کے معنی

پونچھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پونْچھ (و مجہول، ن مغنونہ) + نا }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٢٨ء کو "لازم المبتدی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آلائش پاک کرنا","برتن سے چیز کو چھڑانا","پسینہ کپڑوں سے صاف کرنا","پونچھن ١\u2018٢\u2018٣","چیزوں پر سے خاک جھارنا","صاف کرنا","گیلی چیز کو کپڑے سے صاف کرنا","کپڑے سے گرد وغیرہ صاف کرنا","کسی چیز کو کھرچنا"]

اسم

فعل متعدی

پونچھنا کے معنی

١ - (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا۔

 زیس کہ پونچھا ہے رخ سے بجاے اشک بار غبار سے مرا دامن ہے دامنِ کہسار (١٨٨٦ء، دیوان سخن، ٣٦)

٢ - گیلی چیز کو (کپڑے وغیرہ سے) صاف کرنا۔

 محشر میں کیا اور بھی رسوائے ندامت پوچھے مرے اشک اس نے مرے دامنِ تر سے (١٩١٩ء، رعب، کلیات، ٢٠٥)

٣ - آلایش سے پاک کرنا۔

"کمبل کے دامن سے پیشانی کا خون پونچھ کر ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے۔" (١٩٢٩ء، آمنہ کا لال، ١٠٣)

پونچھنا english meaning

a royal relation or favouriteallied (to)appointedapproaching (to)confirmedfixedhaving access (to)nearto cleanto expungeto rub outTo wipe

محاورات

  • آنسو پونچھنا

Related Words of "پونچھنا":