پونی ٹیل کے معنی
پونی ٹیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پونی (و مجہول) + ٹیل (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی میں اسم |Pony| کے ساتھ اسم |Tail| ملنے سے مرکب بنا۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٩ء کو "آگ کا دریا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پونی ٹیل کے معنی
١ - عورتوں کا جوڑا بنانے کا ایک طریقہ جس میں بالوں کو باندھ کر پیٹھ پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
"لڑکیاں بالوں کی پونی ٹیل بناتی تھیں اور - پتلونیں پہنتی تھیں۔" (١٩٥٩ء، آگ کا دریا، ٥٢٧)
پونی ٹیل english meaning
["ponytail"]