پوٹ[2] کے معنی

پوٹ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پوٹ (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (کاپی نویسی) کاپی (یا کتاب) کے (نچلے) حاشیے کے آخری کونے پر آئندہ صفحے کا پہلا کلمہ جو بطور یادداشت لکھا جاتا ہے۔ (تاکہ سلسلہ ملانے میں دشواری نہ ہو)۔ لنگر، ترک، رکاب، (جفت) صفحے کا نچلا آخری کونا جہاں آئندہ (طاق) صفحے کی عبارت کا پہلا لفظ لکھا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ