پوٹنسی کے معنی
پوٹنسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پو (و مجہول) + ٹِن (کسرہ ٹ خفیف) + سی }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣١ء کو |علاجِ بالمثل" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Potency "," پوٹِنْسی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پوٹنسی کے معنی
١ - طاقت، قوت، مقدار۔
|دق کے ناقابل علاج مریض کو اس کی بلغم نکالنے کے لیے بالمثل دوا صرف اسی قدر بلند پوٹنسی میں دی جاتی ہے کہ بلغم کے اخراج کا کام کر سکے۔" (١٩٣١ء، علاج بالمثل، ٣٦)
پوٹنسی english meaning
["potency"]