پوٹیسیم کے معنی

پوٹیسیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک عنصر دھات جس کو پانی میں ڈالنے سے آگ لگ جاتی ہے اور مٹی کے تیل میں رکھتے ہیں پانی سے ہلکا ہوتا ہے وزن نوعی ٨٦٥ ہے خود کسی کام نہیں آتا مرکبات بہت مفید ہیں"]

پوٹیسیم english meaning

["a follower of one of the four schools of Sunni Muslim religion"]