پوچھ کے معنی
پوچھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُوچھ }
تفصیلات
iسنسکرت میں لفظ |پرچھا| سے ماخوذ |پوچھ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو "مذاق العارفین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آؤ آدر","آؤ بھگت","اردو میں صرف مرکبات میں استعمال ہوتا ہے","باز پرس","پوچھنا کا امر و حاصلِ مصدر","چھان بین"]
پرچھا پُوچھ
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
پوچھ کے معنی
|فرائض کے ہوتے ہوئے نوافل کی کچھ پوچھ نہیں۔" (١٨٦٥ء، مذاق العارفین، ٤٨٩:٤)
|اپنے مکانات کی طرف واپس جاؤ جن میں تم رہا کرتے تھے، شاید تمھارے خیال کے مطابق تمھاری کچھ پوچھ ہو۔" (١٨٩٥ء، ترجمۂ قرآن، نذیر احمد، ٥١٧)
پوچھ کے مترادف
دریافت
آبرو, پرسش, پُرسش, تحقیقات, تفتیش, تلاش, توقیر, جستجو, حرمت, خواہش, دریافت, طلب, عزت, قدروانی, مدارات, وقار, ٹوہ
پوچھ کے جملے اور مرکبات
پوچھ گچھ, پوچھ پاچھ, پوچھ کر
پوچھ english meaning
inquiryquestioninterrogation; inquiry (after)call (for)investigationexaminationarrogancecallhonourrespectto humbleto humiliate
شاعری
- رسمِ قلمرو عشق مت پوچھ کچھ کہ ناحق
ایکوں کی کھال کھینچی ایکوں کو دار کھینچا - نہ پوچھ خواب زلیخا نے کیا خیال لیا
کہ کاروان کا کنعاں کے جی نکال لیا - نہ پوچھ مہندی لگانے کی خوبیاں اپنی
جگر ہے خستہ ترے پنجہ حنائی کا - پوچھ مت آہ عاشقوں کی معاش
روز ان کا بھی شام ہوتا ہے - میں تیرے شہر کے تاروں سے آکر پوچھ لوں گا
بتاؤ چاند کا ٹکڑا کہاں ٹھہرا ہوا ہے! - تری گلی میں بہت دیر سے کھڑا ہوں‘ مگر
کسی نے پوچھ لیا تو جواب کیا دوں گا - سفر نہ پوچھ کہ کیسا تھا دشتِ غربت کا
ہر اجنبی میں مجھے آشنا دکھائی دیا - شیوخِ شہر کو تم دیکھ کر پلٹ آئے
کسی سے پوچھ تو لیتے وہ میکدہ تو نہیں - ضمیر لفظ و بیاں بھی جسے بتا نہ سکا
تیری نگاہ سے وہ بات پوچھ لی میں نے - عیادت رسمِ دنیا تھی‘ چلے آتے تو کیا ہوتا
تمہارے پوچھ لینے سے نہ ہم جی جاتے نہ مرجاتے
محاورات
- کوئی نہ پوچھے بات میرا دھن سہاگن نام
- آج کل جنگل میں سونا اچھالتے چلے جاؤ کوئی نہیں پوچھتا
- الٹ کر نہ پوچھنا
- اوچھن پوچھن پونجی خسم (- خصم) کو <br>(خصمی) کھائے
- اونٹ گھوڑا بھس گھائل گدھا پوچھے کتنا پانی
- ایمان سے پوچھو یا پوچھئے
- ایک تو کانی بیٹی (بیاہی یا جنی) کی مائی دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی (گھری لجائی یا کھرا کھایا)
- ایک تو کانی جائی دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی
- بات پوچھنا بات کی جڑ پوچھنا
- بات پوچھے بات (کا لچھن) کی جڑ پوچھے