پوڈل کے معنی
پوڈل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُو + ڈِل }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جس کے بال لمبے اور گھونکریالے اور طرح طرح سے تراشے ہوئے ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ