پوہلی کے معنی
پوہلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَو (وائے لین) + ہِلی }
تفصیلات
١ - (نباتیات) ایک کانٹے دار پتوں والی موسم ربیع کی جڑی بوٹی، اس کا بیج زمین سے جنوری کے آخر میں اُگ آتا ہے یہ زیادہ تر بارانی علاقے کی زمین میں ہوتی ہے اور گندم کا سب سے زیادہ نقصان کرتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ