پٹا دوامی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word patta dwaami meanings and details
پٹا دوامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَٹ + ٹا + دَوا + می }
تفصیلات
١ - اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جا سکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کر سکتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پٹا دوامی کے معنی