پٹائی کے معنی

پٹائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِٹا + ای }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |پِٹ| سے ماخوذ |پِٹنا| سے لاحقہ مصدر |نا| حذف کر کے لاحقہ کیفیت |ائی| لگانے سے اسم کیفیت بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٧١ء میں |انگلیاں فگاراپنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پٹائی کے معنی

١ - پٹنے کی حالت یا کیفیت۔

|اسے معلوم تھا کہ تانی کی موجودگی میں اس کی پٹائی نہیں ہو گی۔" (١٩٧١ء، انگلیاں فگار اپنی، ١٩٥)

٢ - مارنے کا انعام؛ پٹوانے کی مزدوری۔ (شبد ساگر، 2997:6)

٣ - پیٹنے کا عمل جیسے چھت کی پٹائی؛ پیٹنے کی مزدوری۔ (شبد ساگر، 2997:6)

پٹائی english meaning

["beating"]

Related Words of "پٹائی":