پٹرول پمپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Petrol pump meanings and details

پٹرول پمپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِٹ + رول (و مجہول) + پَمْپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء میں روزنامہ |جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

پٹرول پمپ کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں سے پٹرول فراہم کیا جاتا ہے۔

|ماڑی پور کے پٹرول پمپ پر تین مسلح افراد پہنچے تھے۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٣٠ | ٣:١٨٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!