پٹواری کے معنی

پٹواری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَٹ + وا + ری }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |پتر + وارن| سے ماخوذ |پَٹواری| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں |مجمع الفنون (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گانؤ کی زمین کا حساب رکھنے والا","محاسب دیہ","محاسبِ دیہ"]

پتر+وارن پَٹْواری

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع ندائی : پَٹْوارِیو[پَٹ + وا + رِیو (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پَٹْوارِیوں[پَٹ + وا + رِیوں (و مجہول)]

پٹواری کے معنی

١ - گاؤں کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیداوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش، لگان، زمین کی قسم، مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے۔

|اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ ایک ادنٰی پٹواری کے دھوکے میں آکر اپنی بچی کھچی جائداد کو کھو نہ بیٹھتے۔" (١٩٥٨ء، پردیسی کے خطوط، ٩٢)

پٹواری english meaning

lowest revenue officialvillage registrarpatwari

محاورات

  • ماپا،کنیا اور پٹواری،بھینٹ لئے بن کریں نہ یاری

Related Words of "پٹواری":