پٹوانا کے معنی

پٹوانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِٹ + وا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ فعل |پٹنا| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت |وا| لگا کر فعل متعدی المتعدی |پٹوانا| حاصل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں |احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پٹنے کا متعدی المتعدی","تنگ کرنا","دیکھئے: پٹانا","زد و کوب کرانا","ضرب لگوانا","قرضہ چکوانا","ماتم کرانا","مار کھلوانا","ناک میں دم کرنا"]

اسم

فعل متعدی

پٹوانا کے معنی

١ - پٹنا۔

|خالہ یہ کہہ رہی تھیں کہ - آگے دے کر پٹوایا اور مل کر مارا۔" (١٩٢٩ء، انگوٹھی کا راز، ١٣)

٢ - رُلوانا، کسی غم میں بے قرار کرنا۔

 کہانی مرے درد کی کچھ نہ تھی مگر ساری مجلس کو پٹوا گئی (١٨٨٨ء، صنم خانۂِ عشق، ٢٥٥)

پٹوانا english meaning

evilsto cause to be roofedto have irrigatedTo provide money

Related Words of "پٹوانا":