پٹیا جال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Patiya jaal meanings and details

پٹیا جال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَٹ + یا + جال }

تفصیلات

١ - وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے، اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تونبے بندھے ہوتے ہیں، سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تونبوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پٹیا جال کے معنی

١ - وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے، اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تونبے بندھے ہوتے ہیں، سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تونبوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!