پٹیشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Petition meanings and details

پٹیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِٹی + شَن }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں |روزنامہ |جنگ| کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گزارنا","کرنا","ہونا کے ساتھ","دینا وغیرہ کے ساتھ مستعمل","عرض داشت"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِٹِیشَنْز[پِٹی + شَنْز]

پٹیشن کے معنی

١ - واجب العرض، معروض، گزارش، عرض داشت، عرضی، (قانون) درخواست، عرضی دعویٰ۔

|مغربی پاکستان ہائی کورٹ بینچ کا اجلاس کوئٹہ میں نہیں ہو رہا اس لئے پٹیشن کو کراچی بھیج دیا گیا۔" (١٩٦٩ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ١٤ جنوری، ٤)

پٹیشن or Petition english Translation

petition

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!