پچولی[2] کے معنی
پچولی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَچَو (واؤ لین) + لی }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا پودا جو وسطی ہند اور بمبئی میں کثرت سے ہوتا ہے، اس کی پتیوں سے ایک قسم کا تیل نکالا جاتا ہے، ولایتی خوشبوؤں میں پڑتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ