پکا کاغذ کے معنی

پکا کاغذ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَک + کا + کا + غَذ }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صفت |پکا| کے ساتھ فارسی اسم |کاغذ| بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٣٩ء کو "دیوانِ اسیر اکبر آبادی"میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسٹامپ لگا ہوا","مستقل دستاویز","مستقل کاغذ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پکا کاغذ کے معنی

١ - اسٹامپ پر لکھی ہوئی دستاویز (بیشتر رجسٹری شدہ) مستند اسٹامپ کا کاغذ، مصدقہ دستاویز۔

"اس کا کاغذ تو پکا ہے۔" (١٩٣٣ء، گھر گرہستی، ١٢٠)