پکچنتا کے معنی
پکچنتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَک + چَن + تا }
تفصیلات
١ - ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اس کے پتے میتھی کے پتوں سے کچھ مشابہ پھول چھوٹا رنگ طلائی اور پھلی پتلی اور مزہ ترش ہوتا ہے، امبوتی، اموتی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ