پکھاوج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pakhawaj meanings and details

پکھاوج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَکھا + وَج }

تفصیلات

١ - تال کا قدیم ساز، جسے مردنگ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردنگ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ انگلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں کسی قدر اونچی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ۔, m["ایک قسم کی ڈھولک"]

اسم

اسم نکرہ

پکھاوج کے معنی

١ - تال کا قدیم ساز، جسے مردنگ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردنگ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ انگلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں کسی قدر اونچی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ۔

پکھاوج or pakhawaj english Translation

a kind of druma timbrela tumbrela wise woman

شاعری

  • ہیں راگ انھیں کے رنگ بھرے، اور بھاؤ اُنھیں کے سانچے ہیں
    جو بے گت، بے سر تال ہوئے، بن تال پکھاوج نانچے ہیں

محاورات

  • بن پکھاوج بن تال ناچے ہے
  • بن تال پکھاوج ناچے ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!