پکھراج کے معنی

پکھراج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُکھ + راج }

تفصیلات

iسنسکرت میں لفظ |پُشیہ + راجہ| سے ماخوذ |پُکھراج| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو |نغمہ عندلیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(پُشی ۔ بہترین ، راج ۔ راجہ)س","ایک قسم کا خوش رنگ بیش قیمت جواہر جس کا رنگ عموماً زرد اور نہایت روشن ہوتا ہے","زرد رنگ کا قیمتی پتھر"]

پُشیہ+راجہ پُکْھراج

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پکھراج کے معنی

١ - ایک قسم کا بیش قیمت جواہر جس کا رنگ بیشتر زرد، گاہے نیلا اور سبزی مائل بہ سفیدی ہوتا ہے، زبرجد، یاقوت زرد، پاک و ہند میں اس کے مختلف رنگوں سے مختلف نام دیئے گئے ہیں۔

 وہ ہلتے ہیں زرد آم جو سامنے لٹکتے ہیں پکھراج کے قمقمے (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلامِ بے نظیر، ٢٩٨)

پکھراج english meaning

A topazagreeablecleverconversableentertainingintelligentwise

شاعری

  • سبزی جو لہلہے ہے تو زردی ہے ڈہڈہی
    پکھراج صدقے اور سمرد نثار ہے

محاورات

  • گھر ‌میں ‌خرچ ‌نہیں ‌اونٹھی ‌پھرتی ‌پکھراج ‌جڑل ‌سوکھ ‌ڈاہائے

Related Words of "پکھراج":