پکھوائی کے معنی

پکھوائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَکھ + وا + ای }

تفصیلات

١ - (تعمیرا) بغلی ستون، دالان کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستون کا ادھا اس کے پاکھے سے ملا رہنے والا رخ چپٹا اور روکاری رخ درمیانی ستون کا جوابی ہوتا ہے یعنی بناوٹ میں درمیانی ستون سے مشابہ۔

[""]

اسم

صفت ذاتی